وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ دورہ پاکستان کے دوران کوئی دوطرفہ ملاقات نہیں کریں گے۔ہندوستانی وزارت خارجہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 30 جولائی 2016 12:50
نئی دہلی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جولائی۔2016ء) ہندوستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ دورہ پاکستان کے دوران کوئی دوطرفہ ملاقات نہیں کریں گے۔ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں واضح کردینا چاہتا ہوں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان جارہے ہیں اور وہاں ان کی کوئی دوطرفہ ملاقاتیں نہیں ہوں گی۔
واضح رہے کہ راج ناتھ سنگھ کے دورہ پاکستان کی تصدیق کے بعد سے ہندوستانی میڈیا میں یہ افواہیں گردش کر رہے ہیں کہ وہ یہاں پاکستانی ہم منصب چوہدری نثار علی خان سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.