بالی وڈ کی فلم ’ڈھشوم‘ پر پاکستان میں پابندی عائد، ورن دھون نے غلط فیصلہ قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جولائی 2016 12:29

بالی وڈ کی فلم ’ڈھشوم‘ پر پاکستان میں پابندی عائد، ورن دھون نے غلط ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جولائی 2016ء) : بالی وڈ فلم ڈھشوم کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ڈھشوم پر پاکستان میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈھشوم اداکارد ورن دھون نے اس پابندی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اس فیصلے کو غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ڈھشوم کی پاکستان میں پابندی پر میں خاصا پریشان ہوں ۔

متعلقہ عنوان :