کراچی پولیس کو مطلوب’ رام جانے گروپ‘ کی تلاش، خاکے تیار کرلئے گئے

ہفتہ 30 جولائی 2016 11:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء ) کراچی کے ایسٹ زون میں سنگین وارداتوں میں مطلوب ’رام جانے گروپ‘ کی تلاش جاری ۔ پولیس نے وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کے خاکے تیار کرلئے۔

(جاری ہے)

کراچی میں سنگین وارداتوں میں ملوث ’رام جانے گروپ‘ کے2 انتہائی مطلوب ملزمان کے خاکے منظرعام پر آگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کا 4 رکنی گروپ وارداتوں میں ملوث ہے،جاری کئے گئے خاکے سے دونوں ملزمان کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ ملزمان کی معلومات دینے کے لئے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ۔معلومات فراہم کرنے والے شخص کا نام صغیہ راز میں رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :