افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، 5 زخمی۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جولائی 2016 11:19

افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، 5 زخمی۔ خبر ایجنسی

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جولائی 2016ء) : افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شہر ہرات میں بم دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :