خیبر ایجنسی ، لنڈی کوتل میں گاڑی اُلٹ گئی۔ 15 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 30 جولائی 2016 08:38

خیبر ایجنسی ، لنڈی کوتل میں گاڑی اُلٹ گئی۔ 15 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جولائی۔2016ء) لنڈی کوتل میں حادثے میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لنڈی کوتل میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی۔ لیویز زرائع کے مطابق حادثے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو پشاور اسپتال منتقل کیا جا رہاہے۔

متعلقہ عنوان :