بحرالکاہل میں زلزلہ، شدت 7.7 ریکارڈ

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 30 جولائی 2016 03:16

بحرالکاہل میں زلزلہ، شدت 7.7 ریکارڈ

واشگنٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جولائی۔2016ء) بحرالکاہل میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔ شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی کیونکہ زلزلہ سمندر میں انتہائی گہرائی میں آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :