ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع‘ ایف بی آر ا ور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کے درمیان ڈی سی ریٹ کو برھانے پر اتفاق
بحریہ ‘ گلبرگ سوسائٹی کی زمین کے ریٹ کا تعین بھی فیئر مارکیٹ ویلیو کے مطابق ہوگا ڈی ایچ اے کی زمین کا تعین علیحدہ کیا جائے گا
جمعہ 29 جولائی 2016 22:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی ۔2016ء) ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ار رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کے درمیان ڈی سی ریٹ کو برھانے پر اتفاق ہوگیا۔ بحریہ ‘ گلبرگ سوسائٹی کی زمین کے ریٹ کا تعین بھی فیئر مارکیٹ ویلیو کے مطابق ہوگا۔ جبکہ ڈی ایچ اے کی زمین کا تعین علیحدہ کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر حکام اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں میں مذاکرات کا ایک اور دور جمعہ کو ہوا مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے کے دوران فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا کہ ایف بی آر کی مثبت اپروچ اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کی محنت سے 21 بڑے شہروں کی مارکیٹ ریٹ کا تعین فیئر مارکیت ویلیو کے مطابق کرنے میں تقریباً کامیاب ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.