صدر مملکت ممنون حسین کی لاہور آمد

جمعہ 29 جولائی 2016 22:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) صدر مملکت سید ممنون حسین اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز صدر ممنون حسین لاہور پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید اور آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سمیت دیگر نے ان کا استقبال کیا ۔