خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل میں مکان پر دستی بم حملہ، 2 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جولائی 2016 22:12

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل میں مکان پر دستی بم حملہ، ..

خیبر ایجنسی (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی 2016ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل میں مکان پر دستی بم حملے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل میں واقع ایک گھر پر دہشت گردوں کی جانب سے دستہ بم حملہ کیا گیا ہے۔ دستی بم حملہ ریٹائرڈ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ مواز خان کے مکان پر ہوا۔ حملے کے نیتجے میں گھر میں موجود 6 افراد زخمی جبکہ 2 جاں بحق ہو گئے۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :