وزیر اعلی سندھ کی تبدیلی خوش آئند ہے، رینجرزبھی سندھ میں امن و امان کے لیے کام کررہی ہے، حسنین مرزا

جمعہ 29 جولائی 2016 21:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) ذوالفقار مرزا کے صاحبزادے اور رکن سندھ اسمبلی حسنین مرزا نے اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ کی تبدیلی خوش آئند ہے، رینجرزبھی سندھ میں امن و امان کے لیے کام کررہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس وقت حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تصادم کی صورتحال ہے، سندھ کی نئی کابینہ کو یہ مسائل درپیش ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :