میڈیا میں پرویز مشرف کی جائیدادبارے خصوصی عدالت کا فیصلہ حقائق کے مطابق پیش نہیں کیاجارہا، ڈاکٹر محمد امجد
سابق صدرکی جائیداد ان سے چھین نہیں لی جائیگی ان کے نام رہے گی،صرف جائیداد کی فروخت یا منتقلی پر پابندی رہے گی ، عدالت حاضری پر پابندی اٹھانے کے احکامات صادرکئے جائینگے، سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل
جمعہ 29 جولائی 2016 21:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ میڈیا میں جنرل(ر)پرویز مشرف کی جائیدادکے حوالے سے خصوصی عدالت کا فیصلہ حقائق کے مطابق پیش نہیں کیاجارہا، جنرل(ر)پرویز مشرف کی جائیداد ان سے چھین نہیں لی جائے گی بلکہ ان کی تمام جائیداد انہیں کے نام رہے گی،صرف جائیداد کی فروخت یا منتقلی پر پابندی رہے گی تاہم پرویز مشرف کی عدالت حاضری پرعدالت یہ پابندی بھی اٹھانے کے احکامات صادر کرے گی۔
میڈیا اس حوالے سے منفی تاثرپیدا کرنے والی رپورٹنگ سے گریز کرے۔آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پاکستان جنرل(ر)پرویز مشرف کی جائیداد ضبطی کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر اپنے رد عمل میں اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جنرل(ر)پرویز مشرف کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلہ کو میڈیا میں یوں پیش کیاجا رہا ہے گویا عدالت نے حکومت کو ان کی جائیداد ان سے چھین لینے کے احکامات جاری کئے ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.