گورنر سندھ عشرت العباد کی نو منتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو مبارکباد

جمعہ 29 جولائی 2016 20:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) گورنر سندھ عشرت العباد نے نو منتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سندھ کی قانون ساز اسمبلی میں مراد علی شاہ کو باقاعدہ ووٹنگ کے بعد نئے وزیر اعلیٰ منتخب کر لیے گئے جس پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے مراد علی شاہ کو مبارکباد دی اور انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔