نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےحلف اٹھا لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جولائی 2016 20:10

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی2016ء) نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےحلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد کیے جانے والے نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےحلف اٹھا لیا ہے۔

(جاری ہے)

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس کراچی میں ہوئی۔ تقریب میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو سمیت دیگر اعلی قیادت نے شرکت کی۔ مراد علی شاہ سے ان کے عہدے کا حلف گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :