آئیسکو نے ترقیاتی کاموں اور ضروری مرمت کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

جمعہ 29 جولائی 2016 19:56

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جولائی ۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے ترقیاتی کاموں اور ضروری مرمت کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو آئیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ 30 جولائی اور یکم اگست کو صبح 9 بجے سے دن ایک بجے تک ظفر الحق روڈ، کمیٹی چوک، ٹیپو روڈ فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :