یوایس ایڈ پروگرام کے تحت نسٹ میں یوایس پاکستان سنٹرفارایڈوانسڈ سٹڈیزکاقیام اوراساتذہ کوتربیت
جمعہ 29 جولائی 2016 19:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) پاکستان میں ترقی کاعمل ملک میں امن وامان کی صورتحال کے ساتھ ساتھ جاری توانائی بحران کی وجہ سے متاثرہواہے ۔ایک اندازے کے مطابق پچھلے سالوں میں توانائی بحران کی وجہ سے پاکستان کاجی ڈی پی4فیصدگرا ہے۔سیکڑوں فیکٹریاں بندہونے سے پیداواری عمل جمودکاشکارہوااورملک میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا۔
اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں مختلف شعبوں کیلئے ہنرمندافرادی قوت اورماہرین کی بھی کمی ہے۔ان مسائل پرقابو پانے کیلئے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسزاینڈٹیکنالوجی (USPCAS-E)میں یوایس ایڈ نے ایچ ای سی اوراریزوناسٹیٹ یونیورسٹی کے تعاون واشتراک سے یوایس پاکستان سنٹرفارایڈوانسڈ سٹڈیز بنایاگیا ہے ۔اس سنٹرکامقصدپاکستان میں موجودباصلاحیت افرادکویونیورسٹی اساتذہ کے ذریعے نئی ٹیکنالوجی سے متعلق تربیت دینااورسکھاناہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.