بھارت پاکستان کو دہشتگردی کو سپانسر کرنے پر جوابی کارروائی کا نشانہ بنائے:بی جے پی

جمعہ 29 جولائی 2016 19:39

بھارت پاکستان کو دہشتگردی کو سپانسر کرنے پر جوابی کارروائی کا نشانہ ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی ۔2016ء) بی جے پی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو دہشتگردی کو سپانسر کرنے پر جوابی نشانہ بنائے، بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سیھا میں خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ آر کے سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بات کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا کیونکہ جب بھی ہم مذاکرات کرتے ہیں وہ پٹھانکوٹ حملے پھر کشمیر جیسے واقعات کا آغاز کر دیتا ہے، انہوں نے کہا کہ اب ہماری حکومت کو بھی اب جوابی ٹارکیٹ کا راستہ تلاش کرکے پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی کرنے چاہیے۔

متعلقہ عنوان :