اینٹی نارکوٹکس فورس نے 1ارب 60 کروڑ روپے عالمی مالیت کی2.55ٹن منشیات برآمد کر لی
17کارروائیوں میں 17ملزمان گرفتار ، 4گاڑیاں ضبط منشیات کے مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران 32اشتہاری ملزمان گرفتار
جمعہ 29 جولائی 2016 19:23
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) اے این ایف نے 17ملک گیر کاروائیوں کے دوران2.55 کلوگرام منشیات برآمد کر لی،جنکی مالیت عالمی منڈی میں 1ارب 60کروڑروپے ہے۔یہ کاروائیاں پشاور، کوہاٹ، ہری پور، فیصل آباد ، حیدر آباد ، کلہ عبداﷲ ، اسلام آباد ، لاہور ، چار سدہ ، مری ، گجرات، سیالکوٹ اور اٹک میں عمل میں لائی گئیں۔
برآمد شدہ منشیات میں 11.9کلوگرام ہیروئن، 2539.45کلوگرام چرس ، 4.8 کلوگرام افیون اور 450 گرام کوکین شامل ہے۔ ان کاروائیوں کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 17ملزمان کو گرفتارکیاگیااور 4گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں، جبکہ اے این ایف کی جانب سے منشیات کے جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران 32 اشتہاری ملزمان کو بھی گرفتارکیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.