مسلح افواج کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر، قائد ایم کیو ایم اور دیگر 40 رہنماوں کیخلاف کراچی کے تھانہ عزیز آباد میں مقدمہ درج

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جولائی 2016 19:21

مسلح افواج کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر، قائد ایم کیو ایم اور دیگر 40 ..

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی2016ء) مسلح افواج کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر پر قائد ایم کیو ایم اور دیگر 40 رہنماوں کیخلاف کراچی کے تھانہ عزیز آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد پر مسلح افواج کیخاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ رینجرز افسر کی مدعیت میں کراچی کے علاقے عزیز آباد کے تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ایم کیو ایم کے 40 دیگر رہنماوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔