ن لیگ کے بہترطرزحکمرانی نے مخالفین کو سوچنے پر مجبور کردیا۔مریم نواز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 جولائی 2016 19:11

ن لیگ کے بہترطرزحکمرانی نے مخالفین کو سوچنے پر مجبور کردیا۔مریم نواز

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا ہے کہ ن لیگ کے بہتر طرز حکمرانی کا اثر مخالفین پر بھی ہو رہا ہے۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ن لیگ کے طرز حکمرانی نے مخالفین کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔