فیصل آباد میں بننے وا لا رحمت اللعا مین میڈ یکل کا لج سرخ فیتے کی نظر ہو گیا زیر تعمیربلڈنگ کھنڈرات بن گئی

جمعہ 29 جولائی 2016 18:41

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) فیصل آباد میں بننے وا لا رحمت اللعا مین میڈ یکل کا لج سرخ فیتے کی نظر ہو گیا زیر تعمیربلڈنگ کھنڈرات بن گئی تفصیلات کے مطا بق چند سال پہلے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے سو شل سکیورٹی ہسپتال کو ٹیچنگ ہسپتال کا درجہ دینے کے لیے رحمت اللعا مین میڈ یکل کا لج بنا نے کا اعلان کیا اور اس کی باقا عدہ تعمیر شروع کر دی مگر گز شتہ سال سے پنجاب حکو مت نے اس کے فنڈز نا گزیروجوہات کی بنا پر روک لیے جس زیر تعمیر میڈ یکل کا لج کی ز یر تعمیر بلڈ نگ کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :