متنا زعہ پوسٹر جا نے کی با تیں ہو ئیں پرا نی خدا کیلئے اب آجا ؤ لگا نے وا لے موو آن پا کستان کے چیئر مین آج بھی اس پر قا ئم انتشار کی سیا ست اور سڑکوں پر آکر افراتفری پھیلا نے وا لوں کو مثبت طریقے سے رو کنے کیلئے سو شل میڈ یا پھر پو سٹر آویزاں

جمعہ 29 جولائی 2016 18:41

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء)متنا زعہ پوسٹر جا نے کی با تیں ہو ئیں پرا نی خدا کے لیے اب آجا ؤ لگا نے وا لے موو آن پا کستان کے چیئر مین آج بھی اس پر قا ئم انتشار کی سیا ست اور سڑکوں پر آکر افراتفری پھیلا نے وا لوں کو مثبت طریقے سے رو کنے کے لیے سو شل میڈ یا پھر پو سٹر آویزاں تفصیلات کے مطا بق موو آن پا کستان کے چیئر مین محمد کا مران متنا زعہ پوسٹر جا نے کی با تیں ہو ئیں پرا نی خدا کے لیے اب آجا ؤ اپنی بات پر ڈٹ گئے سو شل میڈ یا پر آویزاں کیے گئے پوسٹرمیں انہوں نے ایک مرتبہ پھر آرمی چیف کے فوٹووالے پو سٹر میں جنرل را حیل شریف کو مخا طب کیا گیا ہے کہ انتشار کی سیا ست اور سڑکوں پر آکر افراتفری کی سیا ست کو رو کنے کے لیے آ جا ؤ دوس ری طرف تھا نہ کو توا لی میں محمد کا مران کے خلاف درج مقد مے میں فیصل آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پرویز نواز نے ضما نت منظور کر تے ہو ئے 50ہزار رو پے کے مچلکے جمع کروا نے کا حکم دے دیا ۔