صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اﷲ خاں اپنی مصروفیات کے سلسلے میں ترکی روانہ

جمعہ 29 جولائی 2016 18:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اﷲ خاں اپنی مصروفیات کے سلسلے میں ترکی روانہ ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر رانا ثنا اﷲ خان سخت سکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ پہنچے جو اپنی مصروفیات کے سلسلے میں ترکش ایئر لائنز کی پرواز715 کے ذریعے لاہور سے استنبول کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔