وزیراعلی پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے ایک بار پھر فنڈز کی منظوری دیدی گئی

جمعہ 29 جولائی 2016 18:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) وزیراعلی پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے ایک بار پھر فنڈز کی منظوری دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے 27کروڑ 52لاکھ 65ہزار روپے کی فنڈز کی منظوری دی گئی ہے جبکہ اس سے قبل بھی ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے 32کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :