پشاور میں بم دھماکے سے 7افراد زخمی ہو گئے

جمعہ 29 جولائی 2016 17:45

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جولائی ۔2016ء) پشاور میں بم دھماکے سے 7افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں چار سدہ روڈ پر ہونیوالے بم دھماکے سے ایک پولیس اہکار سمیت 6افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے لئے ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے اور دہشت گردوں کا اصل نشانہ ٹریفک پولیس کے اہلکار تھے۔

متعلقہ عنوان :