پاکستان اور روس کا 2بلین ڈالر کے ایل این جی پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کیلئے اتفاق
جمعہ 29 جولائی 2016 16:53
(جاری ہے)
روس نے منصوبے کیلئے پاکستان کو دوبلین ڈالر کی رقم ادھاردینے پر اتفاق کیاتھا جس کے بدلے میں پاکستان نے پائپ لائن بچھانے کا کنٹریکٹ آرٹی گلوبل کو دینے پر رضامندی ظاہرکی تھی۔
اب اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے روسی ٹیم کمرشل ڈیل پر بات چیت کیلئے آئندہ ہفتے اسلام آباد آئے گی ، اس سے قبل امریکی پابندیوں کی وجہ سے بات چیت ڈیڈلاک کا شکار ہوگئی تھی۔ پائپ لائن تعمیر، آپریٹ اور ٹرانسفرماڈل پر تعمیر کی جائے گی یعنی 25سال بعد روسی کمپنی پاکستان کے حوالے کردے گی۔معاہدے کے تحت پاکستان صرف 15فیصد سرمایہ اداکرے گا جبکہ باقی 85فیصد سرمایہ روس اداکرے گااور منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر 2017ء میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح کا ایک معاہدہ پاکستان نے چینی کمپنی کیساتھ بھی کررکھا ہے جو اسی اصول پر گوادر سے ایل این جی پائپ لائن بچھائے گی۔اسی طرح پاکستان کی کمپنیاں بھی روزانہ 1.2بلین کیوبک فٹ ایل این جی کی منتقلی یقینی بنانے اور اپنی صلاحیت بڑھانے کیلئے تقریباً1.1بلین ڈالر خرچ کررہی ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.