سینیٹ نے سائبرکرائم بل 2016ء متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 جولائی 2016 15:47

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی2016ء) :سینیٹ نے سائبرکرائم بل 2016ء متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے،سائبرکرائم بل اپوزیشن کی 50ترامیم کے ساتھ منظور کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سائبر کرائم بل کا مسودہ وزیرمملکت آئی ٹی انوشہ رحمان نے پیش کیا ۔جس کو سینیٹ نے متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔سائبرکرائم بل اپوزیشن کی 50ترامیم کے ساتھ منظور کیاگیا ہے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سائبرکرائم بل منظور کرنے پر سینیٹ ارکان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :