طاہر القادری کی وطن واپسی پر عمران خان خوشی کے بگل بجا رہے ہیں ،دونوں کا ایجنڈا ایک ہے ‘ رانا بابر حسین
جمعہ 29 جولائی 2016 14:33
(جاری ہے)
کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کے اپنے دھرنے ناکام ہوگئے اور اب وہ دوسروں کواپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں ،عمران خان اور طاہر القادری مل کو حکومت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں مگر ان کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی،حکومت مستحکم اور مدت پوری کرے گی ،طاہر القادری ہر سال ماہ رمضان میں حکومت کے خلاف مہم چلانے کے اعلان کرتے ہیں او رپھر کسی دوسرے ملک چلے جاتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ عمران خان حکومت کے خلاف دھرنے کے بجائے اپنی جماعت سنبھالیں ،ان کی جماعت میں بغاوت ہوچکی ہے ،تحریک انصاف کے اراکین عمران خان پر عدم اعتماد کررہے ہیں،خیبرپختون خواہ میں عوام کی فلاح وبہود کے کام کرنے کے بجائے تحریک انصاف کے رہنما آپس میں الجھے ہوئے ہیں ،وہ ایک دوسرے پر تنقید کرنے میں مصروف ہیں اور عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،یہ ہی حال طاہر القادری کا ہے ان کی اپنی جماعت غیر فعال ہے اور وہ حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں،طاہر القادری ہر انتخاب میں شکست کھا جاتے ہیں وہ پھر حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.