سگریٹ کی لت، دوحہ سے لاہور آنے والی پرواز میں مسافر نے سگریٹ سلگا لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جولائی 2016 13:07

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جولائی 2016ء) : دوحہ سے لاہور آنے والی پرواز میں مسافر نے سگریٹ سُلگا لیا جس پر مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دوحہ سے لاہور آنے والی پرواز میں سگریٹ کی لت میں مبتلا ایک مسافر نے سگریٹ سُلگا لی۔ اویس مصطفیٰ نامی مسافر نے جہاز کے ٹوائلٹ میں سگریٹ سُلگائی جس کے بعد مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :