لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم کی کارروائی ، مسافر سے شراب کی پندرہ بوتلیں برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جولائی 2016 12:49

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جولائی 2016ء) : لاہور ائیر پورٹ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے شراب کی 15 بوتلیں برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ سے لاہور ائیر پورٹ آنے والے ایک مسافر سے کسٹم نے شراب کی 15 بوتلیں برآمد کر کے قبضے میں لے لیں۔

(جاری ہے)

کسٹم حکام نے مسافر کو ہالینڈ واپس جانے پر شراب کی بوتلیں لیجانے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ عنوان :