تین پاکستانی فلمیں اگست میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی

جمعہ 29 جولائی 2016 12:39

تین پاکستانی فلمیں اگست میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) تین پاکستانی فلمیں اگست میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ہدایتکار فیصل بخاری کی فلم ” بلائنڈ لو “ ، ہدایتکار نسیم حیدر شاہ کی فلم ” پیاسی “ اور ہدایتکار اسد جاوید کی فلم ” مائی کنٹری “ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کر دی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

یہ 2016ء کا پہلا اتفاق ہے کہ جب ایک ہی ماہ میں تین پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :