پشاور:چارسدہ روڈ پراڈہ کےقریب دھماکا،3 افرادزخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 29 جولائی 2016 09:08

پشاور:چارسدہ روڈ پراڈہ کےقریب دھماکا،3 افرادزخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جولائی۔2016ء) پشاور میں چارسدہ روڈ پر اڈہ کےقریب دھماکا، 3 افرادزخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکےمیں ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت کے مطابق دھماکےکا نشانہ ٹریفک پولیس اہلکار تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جمعہ کےموقع پرسیکیورٹی الرٹ کردی ہے،