پیپکو کے 5افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

جمعرات 28 جولائی 2016 22:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء ) وزارت پانی و بجلی نے پیپکو کے 5افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محسن رضا کو لیسکو سے پیسکو ، لطیف انجم کو لیسکو سے سیپکو ،خالد سعید، طارق پاشا کو لیسکو اورمنصو رجاوید کوپیپکورپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :