چیف جسٹس لاہو ر ہائی کورٹ نے انتظامی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا

جمعرات 28 جولائی 2016 22:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے انتظامی کمیٹی کااجلاس کل بروز ( جمعہ ) طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں انتظامی کمیٹی کے ارکان جسٹس سردارمحمدشمیم خان ، جسٹس محمدانور الحق ، جسٹس مامون الرشید ، جسٹس شاہد حمیدڈاراور جسٹس محمد فرخ عرفان خان شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں جوڈیشل افسران کے مختلف انتظامی امور پر اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :