وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اینکر پرسن نسیم زہرہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 28 جولائی 2016 22:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار معروف صحافی و اینکر پرسن نسیم زہرہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار معروف صحافی نسیم زہرہ کے گھر گئے جہاں انہوں نے نسیم زہرہ کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :