سینیٹ ، ائیر بلیو طیارے حادثے میں جاں بحق افراد کے ایصا ل ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

جمعرات 28 جولائی 2016 22:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) سینٹ میں ائیر بلیو طیارے کے حادثے میں چند سال قبل شہید ہونے والے افراد کے ایصا ل ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کوسینٹ میں چیئر مین سینٹ کی ہدایت پر ائیر بلیو طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی برسی کے موقع پر ڈپٹی چیئر مین عبدالغفور حیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔(م ا)

متعلقہ عنوان :