کراچی کی فضاوں میں طشتری؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 جولائی 2016 21:44

کراچی کی فضاوں میں طشتری؟ تصاویر  نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جولائی ۔2016ء ) کراچی کی فضاوں میں طشتری کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر کراچی میں ضاوں میں طشتری کی موجودگی کی مضحکہ خیز تصاویر گردش کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ سادہ لوح عوام کی جانب سے ان تصاویر کو حقیقی مان کر حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تاہم ماہرین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ یہ تصاویر کمپیوٹر سافٹ وئیر فوٹو شاپ کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :