ڈبہ پیک دودھ کے تمام برانڈز کی قیمتوں میں 5روپے فی لیٹر اضافہ

جمعرات 28 جولائی 2016 21:33

ڈبہ پیک دودھ کے تمام برانڈز کی قیمتوں میں 5روپے فی لیٹر اضافہ

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء ) ڈبہ پیک دودھ کے تمام برانڈز کی قیمتوں میں 5روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 5روپے فی لیٹر اضافے سے ملک نامور برانڈ کے دودھ کی قیمت 115روپے سے بڑھ کر 120روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ کچھ برانڈز کی قیمت 5روپے اضافے سے 85روپے بڑھ کر 90روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :