واپڈا نے بے سہارا بیوہ خاتون کو 1 لاکھ 83 ہزار روپے کا بل بھیج کر بجلیاں گرادیں
میرے گھر میں صرف ایک پنکھا اور ایک بلب ہے ٗ بیوہ خاتون کی گفتگو غلط بل بھیجنے والے نااہل اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے ٗاعلیٰ حکام سے اپیل
جمعرات 28 جولائی 2016 19:56
لیاقت پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) واپڈا نے بے سہارا بیوہ خاتون کو 1 لاکھ 83 ہزار روپے کا بل بھیج کر بجلیاں گرادیں ۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت پور کی رہائشی بیوہ خاتون پر واپڈا اہلکاروں نے اس وقت بجلیاں گرادیں جب اسے 1 لاکھ 83 ہزار روپے کا بل بھیجا۔
(جاری ہے)
بیوہ خاتون نے بتایا کہ میرے گھر میں صرف ایک پنکھا اور ایک بلب ہے اس کے علاوہ گھر میں بجلی کا کوئی خرچ نہیں ٗ واپڈا کی طرف سے بھیجے جانے والے بل کے بعد میرے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی ۔
خاتون نے بتایا کہ وہ متعدد بار بل کی درستی کیلئے واپڈا کے دفتر گئی تاہم وہاں بل درست کرنے کی بجائے صرف دھکے ملے۔ خاتون نے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر مملکت عابد شیر علی اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ اس کا بل درست کرایا جائے ٗ غلط بل بھیجنے والے نااہل اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.