سجاول‘ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ،ٹرانسفارمر خراب ،شہری پریشانی کاشکار

جمعرات 28 جولائی 2016 19:48

سجاول( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) سجاول میں اضافی بجلی لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ مصنوعی خرابی کے ساتھ ٹرانسفارمربند کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ، مچھلی مارکیٹ سمیت متعدد علاقوں کے ٹرانسفارمرس کی مرمت نہ ہونے سے شہرکا وسیع علاقہ متاثرہے اور شہری پریشانی کاشکار ہیں شہریوں نے فوری طور پر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے،

متعلقہ عنوان :