کوہاٹ ٗ دو نوجوان کنواں میں ڈوب کر جاں بحق ٗ لاشیں نکال لی گئیں

جمعرات 28 جولائی 2016 19:12

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) کوہاٹ کے نواحی علاقے گمبٹ میں کنواں میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ٗلاشوں کو نکال لیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں نے موقع پر دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر مقامی ہسپتال پوسٹ مارٹم اور شناخت کیلئے منتقل کردیادو نوں نوجوانوں کی عمریں 16 سال اور 22 سال ہیں

متعلقہ عنوان :