ملک میں روزانہ12ارب کی کر پشن کا حکمران جواب دیں ‘ چوہدری سرور
بد قسمتی سے نااہل حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سو اکوئی تجر بہ نہیں ‘خیبر پختونخواہ کی ترقی (ن) لیگ کے سواپوری قوم کو نظر آتی ہے‘حکمرانوں نے کر پشن کی تمام ’’حدیں ‘‘پار ‘‘کر لیں ہیں ‘(ن) لیگ جتنا مر ضی شور کر یں کر پشن کا حساب لیے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ملک میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘کر پشن اور مہنگائی جیسے مسائل کا خاتمہ کر نے سے حکمرانوں کو کس نے روکا ہے ؟‘ گفتگو
جمعرات 28 جولائی 2016 18:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں روزانہ12ارب کی کر پشن کا حکمران جواب دیں ‘بد قسمتی سے نااہل حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سو اکوئی تجر بہ نہیں ‘خیبر پختونخواہ کی ترقی (ن) لیگ کے سواپوری قوم کو نظر آتی ہے‘حکمرانوں نے کر پشن کی تمام ’’حدیں ‘‘پار ‘‘کر لیں ہیں ‘(ن) لیگ جتنا مر ضی شور کر یں کر پشن کا حساب لیے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ملک میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘کر پشن اور مہنگائی جیسے مسائل کا خاتمہ کر نے سے حکمرانوں کو کس نے روکا ہے ؟۔
جمعرات کے روز گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء کی ساری توجہ تحر یک انصاف کو تنقید کا نشانہ پر مر کوز ہے اگر وہ اس سے آدھی توجہ بھی اپنی ذمہ داری پر دیں تو بہت سے مسائل حل ہوجائے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب ملک میں کر پشن اور لوٹ مارکا بازار گرم ہوگا اور حکمران احتساب کے نام سے بھاگے تو پھر عوام کے پاس سڑکوں پر آنے کے سواکوئی راستہ نہیں بچے گا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء قوم کو بے وقو ف بنا نے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں کرپشن ختم ہونے کا دعوی کر نیوالے حکمرانوں کو پتہ ہونا چاہیے آج بھی پاکستان میں روزانہ12ارب سے زائد کی کر پشن ہو رہی ہے جب تک کر پشن ختم نہیں ہوگی ہم اسکے خلاف جنگ لڑ تے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے نااہل حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سو اکوئی تجر بہ نہیں ‘خیبر پختونخواہ کی ترقی (ن) لیگ کے سواپوری قوم کو نظر آتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.