پیپلزپارٹی نے انسانی حقو ق کی خلاف وزریوں کے بڑھتے واقعات پر پنجاب اسمبلی میں زیر وآر نوٹس جمع کروادیا
جمعرات 28 جولائی 2016 18:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء ) پیپلزپارٹی کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی فائزہ احمد ملک نے انسانی حقو ق کی خلاف وزریوں کے بڑھتے واقعات پر پنجاب اسمبلی میں زیر وآر نوٹس جمع کروادیا ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز فائزہ احمدملک کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائے جانیوالے زیر و آر نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مئی سے جولائی تک ملک میں انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں پر 6200سے زائد مقدما ت درج ہوئے ہیں ان مقدامات میں قتل ‘غیر ت کے نام پر قتل ‘گینگ ریپ ‘اغواء برائے تاوان اور دیگر مقدمات شامل ہیں سب سے زیادہ مقدمات پنجاب میں در ج ہوئے ہیں صوبہ پنجاب میں غیر ت کے نام پر عورتوں کے قتل کی وارداتوں میں بہت زیاہ اضافہ ہو گیا جن کی تعداد4ہزار سے زائد ہے لحاظ مجھے اس پر ایوان میں بولنے کی اجازت دی جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.