پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی جناح ہسپتال منتقل

انیس قائمخانی کو طبیعت ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیاہے،انیس کو کمر اور کندھے میں درد کی شکایت تھی۔خاندانی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 جولائی 2016 18:06

پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی جناح ہسپتال منتقل

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی2016ء) :پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق انیس قائم خانی کی طبیعت خراب تھی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ انیس کو کمر اور کندھے میں درد کی شکایت تھی۔جس کے علاج کیلئے انہیں جناح ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔