پنجاب بار کونسل نے 3جعلی وکلاء کیخلاف مقدمات کی سفارش کردی

جمعرات 28 جولائی 2016 17:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء ) پنجاب بار کونسل نے 3جعلی وکلاء کے خلاف مقدمات کی سفارش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل کی کمیٹی برائے جعلی وکلاء کے چیئرمین منیر بھٹی نے ایگزیکٹو کمیٹی کو سفارش کی ہے کہ تین جعلی وکلاء فضیل ایڈووکیٹ ، تسنیم کوثر ،مہر مشتاق کے خلاف مقدمات بنائے جائیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہاکہ وکلاء برادری کو جعلی سے وکلاء پاک کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :