لیڈی ریڈنگ ہسپتال کےواش روم سے بچے کی لاش ملی ہے۔ایل آرایچ انتظامیہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 جولائی 2016 17:22

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کےواش روم سے بچے کی لاش ملی ہے۔ایل آرایچ انتظامیہ

پشاور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی2016ء):لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے واش روم سے بچے کی لاش ملی ہے۔ایل آرایچ انتظامیہ کے مطابق شعبہ حادثات کے واش روم سے ملنے والے بچے کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بچی عمر ابھی سات ماہ تھی۔ ہسپتال انتظامیہ نے بچے کی لاش کو شناخت کیلئے قبضے میں لے لیا ہے۔