ریٹا ئرڈ ملا زمیں کے مسا ئل کے حل میں کسی قسیم کی کو تا ئی برداشت نہیں کی جا ئے گی ،شریف اللہ وزیر

جمعرات 28 جولائی 2016 17:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جولائی۔2016ء) اکا ؤنٹینٹ جنر ل خیبر پختو نخوا شریف اللہ وزیر نے ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس آفس کے افسرا ں کو ہدا یت کی کہ ریٹا ئرڈ ملا زمیں کے مسا ئل کے حل میں کسی قسیم کی کو تا ئی برداشت نہیں کی جا ئے گی ،ریٹا ئرڈ پنشنرز کے پنشن کے مسا ئل ہنگا می بنیادوں پر حل کر یں اور اس کے سا تھ سا تھ ا ن کی پنشن بنک ٹرانسفر کے کے عمل میں تیزی لا ئی جا ئے تا کہ ان کے مسا ئل حل ہوں۔

ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطا ب اور مختلف دفا تر کے دورہ کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کمپیٹرولر شا ہد پرویز بھٹی۔ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس آفیسر عتیق الر حما ن لو دھی کے علا وہ دیگر افسرا ں اور اہلکار بھی مو جو دتھے۔

(جاری ہے)

اکا ؤ نٹینٹ جنر ل خیبر پختونخوا شریف اللہ وزیر نے کہا کہ ملا زمیں کے جی پی فنڈز کی ایڈوانس ادا ئیگی قا نو ں کی پاسداری کر تے ہو ئے زیا دہ سے زیا دہ ملا زمے کے سا تھ تعاون کیا جا ئے۔

انہو ں نے ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس کی کا ر کر دگی جا نچنے کے لئے مختلف فیلڈ دفا ترز کا بھی معا ئنہ کیا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ایبٹ آباد بھی شا مل تھا۔انہو ں نے کہا جب اکا ؤنٹس اور خزانہ ایک دوسرے سے تعا ون کریں گے تو ملازمیں کے زیادہ سے زیادہ مسا ئل حل ہو نگیاگر ان کے در میاں اختلا ف ہو گا تو بہتر کا م نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا کہ اگر خزانہ سا ئیڈ کا کوئی بھی مسلہ ہو گا تو اس کو تر جی بنیادوں پر حل کیا جا ئے گا۔

انہو ں نے6کڑوڑ رو پے کی لا گت سے نو تعمیر ہو نے وا لی ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس کی عما رت کا معا ئنہ کیا اور اس آمید کا اظہار کیا کہ جس طر ح یہ خو بصورت عما رت تعمیر ہو ئی ہے اسی جزبہ سے ملا زمیں کے کا م بھی ہو نے چا ئے۔ اکا ؤنٹینٹ جنر ل شریف اللہ وزیر نے ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس کی کا ر کر دگی کو سہرا تے ہو ئے کہا کہ بل خلو ص ڈسٹرکٹ کمپیٹرولر شا ہد پرویز بھٹی اور ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس آفیسر عتیق الر حمن لو دھی مبا رک باد کے مستحق ہیں جن کی سر برا ہی میں ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس آفس کا عملہ تما م کا م احسن طریقے سے سر انجا م دے رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :