تمبو،بارش سے مکان کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق

جمعرات 28 جولائی 2016 16:54

تمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جولائی۔2016ء) نصیرآباد کے علاقے گوٹھ کرم خان عمرانی میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نصیرآباد کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث گوٹھ کرم خان عمرانی میں مکان کی چھت گرنے سے اس کے نتیجے دب کر ایک65 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :