سکیورٹی اداروں کی کاروائی: ایم کیوایم کے سیکٹرانچارج سمیت3 افراد گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 جولائی 2016 16:46

سکیورٹی اداروں کی کاروائی: ایم کیوایم کے سیکٹرانچارج سمیت3 افراد گرفتار

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی2016ء) :سکیورٹی اداروں نے ایم کیوایم کے سیکٹرانچارج سمیت 3افرادکو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے آج شاہ فیصل کالونی میں واقعہ ایم کیوایم کے سیکٹر میں کاروائی کی۔

(جاری ہے)

جس کے دوران رینجرز اور پولیس نے ایم کیوایم کے یونٹ انچارج سمیت 3افرادکو حراست میں لے لیا ہے۔گرفتار ملزمان سے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :