پولینڈ میں مذہبی تقریب،پاپ فرانسس اسٹیج پرگرگئے

سیکیورٹی اہلکاروں نےپوپ فرانسس کو فوری آگےبڑھ کراٹھایا۔غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 جولائی 2016 15:56

پولینڈ میں مذہبی تقریب،پاپ فرانسس اسٹیج پرگرگئے

وارسا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی2016ء):پولینڈ میں مذہبی تقریب کےدوران پاپ فرانسس اسٹیج پرگرگئے،سیکیورٹی اہلکاروں نےپوپ فرانسس کو فوری آگےبڑھ کراٹھایا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پولینڈ میں مذہبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں پاپ فرانسس اس وقت اسٹیج پرگرگئے جب وہ لوگوں سے خطاب کرکے اسٹیج سے واپس اتر رہے تھے۔تاہم پوپ فرانسس کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری آگےبڑھ کراٹھالیا۔