فیصل آباد سے حج آپریشن 2اگست سے شروع ہو گا ،پہلی حج فلائٹ 4اگست کو جدہ روا نہ ہو گی

جمعرات 28 جولائی 2016 15:34

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) فیصل آباد سے حج آپریشن 2اگست سے شروع ہو گا ،پہلی حج فلائٹ 4اگست کو جدہ روا نہ ہو گی تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد سے حج آپریشن 2اگست سے شروع ہو گااس سلسلہ میں حا جی کیمپ میں تمام انتظا مات مکمل کر لیے گئے ہیں پہلی حج پرواز 4اگست کو جدہ روا نہ ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :